قانون آوارگی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) ایسا قانون جس کے تحت آوارہ شخص کو سزا دی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) ایسا قانون جس کے تحت آوارہ شخص کو سزا دی جاتی ہے۔